ٹرسٹ والیٹ میں 'Binance Connect' کے ساتھ کرپٹو کس طرح خریدیں

کرپٹو کی خریداری کبھی آسان نہیں تھی!

مشمولات:

  1. 'Binance Connect ’ کیا ہے؟
  2. Binance Connect میں کرپٹو کس طرح خریدیں (3 آسان مراحل)
  3. کرپٹو کے اپنے کیش بیک کو کس طرح جیتیں!
  4. ٹرسٹ والیٹ کیا ہے؟ (اور میں کون سی کرپٹو خرید سکتا ہوں؟)

1.‘Binance Connect’ کیا ہے؟

‘Binance’، Binance Connect کی ایک ایسی ادائیگی والی ٹیکنالوجی کمپنی ہے، جو کرپٹو اور بلاک چین کی دنیا سے کاروباری اداروں، مرچنٹس اور لاکھوں کی تعداد میں صارفین کو مربوط کرتی ہے، یعنی صارفین کے پاس کرپٹو کی خرید-فروخت والی زیادہ صارف دوست سروسز اور داخلی مقامات تک رسائی ہو گی۔

نوٹ: فی الحال، Binance Connect سنگاپور اور چین میں دستیاب نہیں ہے۔

ٹرسٹ والیٹ، انضمام شدہ Binance Connect میں پہلا والیٹ ہے، جو ہمارے صارفین کی رسائی کو 40 سے زائد کرنسیز میں 220 سے زائد مختلف کرپٹو خریدنے کی اجازت دیتا ہے! (صفحے کے اختتام میں فہرست ملاحظہ کریں)۔

مزید برآں، Binance Connect مجموعی طور پر کم ترین فیس کی پیشکش کرتا ہے اور اس سے بھی بہتر کیا ہو سکتا ہے؟ آپ اپنے ٹرسٹ والیٹ میں Binance کے اپنے اکاؤںٹ کے ذریعے، Binance Connect میں سائن ان کر سکتے ہیں! یعنی اگر آپ پہلے سے ہی Binance صارف ہیں، تو کوئی اضافی KYC نہیں ہے۔

اور پُرکشش انداز میں اختتام کرتے ہوئے، ٹرسٹ والیٹ کے اندر استعمال میں آسان کرنسی سیلکٹر والا فیچر موجود ہے، جو آپ کی من چاہی کرنسی میں آپ کی من چاہی کرپٹو کو خریدنا آسان بناتا ہے۔

اس لیے، مختصراً:

  • خریداری کے لیے کرپٹو کی کافی اقسام موجود ہیں
  • کرنسیز کی وسیع حد میں
  • کم تر فیس کے ساتھ…

بہترین!


2.Binance Connect کے ذریعے 3 آسان مراحل میں کرپٹو کس طرح خریدیں:

مرحلہ 1:

ٹرسٹ والیٹ ایپ کو کھولیں (تصویر 1)، آپ جو ٹوکن خریدنا چاہتے ہیں اُس کی طرف جائیں اور بالائی دائیں کونے میں ‘خریدیں’ والی آپشن کا انتخاب کریں (تصویر 2)۔ اس مثال کے لیے، میں USD$ میں ($SOL) خریدنے لگا ہوں۔

ٹرسٹ والیٹ > والیٹ ٹیب > Solana > ‘خریدیں’۔

iphone-12-pro--graphiteBC1

iphone-12-pro--graphiteBC2

مرحلہ 2:

آپ یہاں پر کرپٹو خریداری والی اسکرین ملاحظہ کریں گے۔ اگر یہاں پر Binance Connect کا انتخاب نہیں کیا گیا تو درمیان میں موجود فراہم کنندگان کی ڈراپ ڈاؤن فہرست پر ٹیپ کریں اور Binance Connect (تصویر 1) کا انتخاب کریں۔

فیچر کا نمایاں پہلو:

ہم نے آپ کی کرپٹو کو آپ کی من چاہی کرنسی میں خریدنے کا عمل مزید آسان بنا دیا ہے! بالائی دائیں کونے میں، اگر آپ کرنسی سلیکٹر پر ٹیپ کرتے ہیں، تو آپ دستیاب کرنسیز کی ایک ایسی فہرست ملاحظہ کریں گے، جس میں آپ اپنی منتخب کردہ کرپٹو کرنسی خرید سکتے ہیں! (تصویر 2)۔ آپ یہاں پر یہ ملاحظہ کر سکتے ہیں کہ یوروز اور برطانوی پاؤنڈز میں ایک ہی کرپٹو کو خریدنا کتنا آسان ہے (تصاویر 3 اور 4)۔

اس کے بعد، آپ اپنی من چاہی کرنسی میں جتنی مقدار خریدنا چاہتے ہیں، اُس کا اندراج کریں اور نچلے حصے میں ‘اگلے’ پر ٹیپ کریں۔ یہ عمل آپ کو Binance کی لاگ ان اسکرین تک لے جائے گا۔

iphone-12-pro--graphite@2x

iphone-12-pro--graphite

iphone-12-pro--graphite@2xeuro

iphone-12-pro--graphite@2xgbp

اگر آپ پہلے سے ہی Binance کے صارف ہیں، تو آپ اپنے Binance اکاؤنٹ کے ساتھ سائن ان کر سکتے ہیں۔ بالائی حصے میں ‘لاگ ان’ آپشن کا انتخاب کریں یا نچلے حصے میں ‘Binance کے ساتھ مربوط ہوں’ (تصویر 1) کا انتخاب کریں۔

اگر آپ کے پہلے سے کوئی Binance اکاؤنٹ موجود نہیں ہے، تو اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے! صرف یہ عمل اسکرین پر ‘اکاؤںٹ تخلیق کریں’ والی آپشن کے ساتھ جاری رکھیں اور ہدایات پر عمل کریں۔

Binance Connect > ‘اگلے’ > Binance لاگ ان اسکرین کا انتخاب کریں۔

iphone-12-pro--graphite@2x

مرحلہ 3:

آپ کے ایک بار Binance لاگ ان عمل سے گزرنے کی صورت میں، آپ لاگ ان ونڈو تک آ جائیں گے۔ رازاداری کی پالیسی کو پڑھیں اور اس سے متفق ہوں (اگر آپ ایسا کرنا چاہتے ہیں)، اور ‘جاری رکھیں’ (تصویر 1) پر ٹیپ کریں۔

آپ کو پھر ادائیگی کی تصدیق والے صفحے تک لے جایا جائے گا (تصویر 2)، جہاں آپ کو شرائط و ضوابط سے متفق ہونے اور اپنی ادائیگی کی تصدیق کرنے کے لیے وقت دیا جائے گا۔

آپ کے ایک بار تصدیق کرنے کی صورت میں، ٹرانزیکشن پر عمل ہو گا۔ اس بنیاد پر کہ آپ نے کونسی کرپٹو خریدی ہے اور یہ کس بلاک چین میں موجود ہے، آپ کو کسی بھی مقام سے، چند سیکنڈ سے لے کر چند گھنٹوں تک کریڈٹ موصول ہونا چاہیئے۔ ثانی الذکر ہونے کی صورت میں، تحمل سے کام لیں! بعض اوقات، چند بلاک چینز پر رش ہو سکتا ہے۔ اس امر پر ٹرسٹ والیٹ کا کنٹرول نہیں ہوتا۔

لاگ ان کا عمل مکمل کریں/Binance اکاؤںٹ تخلیق کریں > ادائیگی کی تصدیق کریں > مکمل کریں!

اور… بس یہی ہے!

iphone-12-pro--graphiteBC5

paymentscreenupdate

ٹرسٹ والیٹ کیا ہے؟

ٹرسٹ والیٹ ایک ایسا آسان اور محفوظ ملٹی چین والیٹ ہے، جو NFTs سمیت 70 سے زائد بلاک چینز اور 9.5 ملین سے زائد ڈیجیٹل اثاثہ جات کی معاونت کرتا ہے۔ فی الحال، دنیا بھر میں 60 ملین سے زائد صارفین اسے استعمال کر رہے ہیں، اور یہ ایک ایسے سیکورٹی کے مکمل طور پر آڈٹ شدہ سسٹم کے ذریعے آسان بنایا گیا ہے، جو آپ کے تمام کرپٹو اثاثہ جات کو باحفاظت اسٹور کرنے کا عمل آسان بناتا ہے۔

آپ کی نجی کلیدیں آپ کی ڈیوائس پر اور آپ کے اثاثہ جات آن چین اسٹور کیے جاتے ہیں، جس سے مراد ہے کہ آپ کے پاس ہر وقت مکمل کنٹرول موجود ہوتا ہے۔ ٹرسٹ والیٹ آپ کو ایپ چھوڑے بنا اپنی پسندیدہ کرپٹو مقامی سطح پر خریدنے، سواپ کرنے اور اسٹیک کرنے کی اجازت دیتا ہے اور ان بلٹ dApp براؤزر میں dApps کے ساتھ مربوط کرنے کی اجازت بھی دیتا ہے۔

ابھی تک ٹرسٹ والیٹ موجود نہیں ہے…؟ :arrow_right: یہاں پر ڈاؤن لوڈ کریں! 156 :arrow_left:

کرپٹو کے دستیاب اثاثہ جات:

1inch، AAVE، ACA، ACH، ADA، ADX، AGIX، AGLD، AION، AKRO، ALCX، ALICE، ALPACA، ALPHA، ALPINE، AMP، ANC، ANKR، ANT، ANY، API3، AR، ARDR، ARPA، ATA، AUDIO، AVAX، AXS، BAT، BCH، BEAM، BEL، BETA، BICO، BIDR، BLZ، BNB، BNX، BTC، BTTC، BUSD، C98، CAKE، CELR، CHESS، CHZ، CITY، CKB، CLV، COCOS، COMP، COS، COTI، CREAM، CRV، CTXC، CVC، CVX، DAI، DAR، DATA، DCR، DEGO، DENT، DEXE، DGB، DIA، DOGE، DOT، DUSK، DYDX، EGLD، ENJ، ENS، EOS، EPS، ERN، ETC، ETH، FARM، FET، FIDA، FIL، FIO، FIS، FLUX، FORTH، FRONT، FTM، FTT، FXS، GALA، GLMR، GRT، GTC، GXS، HARD، HBAR، HIGH، HIVE، HNT، HOT، ICP، IDEX، ILV، IMX، IOTX، IRIS، JASMY، JOE، KAVA، KEY، KP3R، LAZIO، LINA، LINK، LIT، LOKA، LPT، LRC، LTC، LTO، LUNA، MANA، MASK، MATIC، MBOX، MC، MDT، MITH، MKR، MOVR، NEAR، NKN، NMR، NULS، OCEAN، OGN، OMG، ONE، ONG، ONT، OOKI، ORN، OXT، PEOPLE، PERP، PHA، PHA، POLI، POND، PORTO، POWR، PSG، PYR، QI، QNT، QTUM، QUICK، RAD، RARE، RAY، REEF، REN، REQ، RLC، RNDR، ROSE، RSR، RUNE، RVN، SAND، SANTOS، SC، SCRT، SFP، SHIB، SQL، SLP، SNX، SOL، SPELL، SRM، STORJ، STPT، STRAX، STX، SUN، SUPER، SUSHI، SYS، TFUEL، THETA، TKO، TLM، TOMO، TORN، TRB، TRIBE، TRU، TRX، TVK، TWT، UMA، UNFI، UNI، USDC، USDT، UST، UTK، VET، VOXEL، WAXP، WING، WOO، WRX، XEC، XLM، XMR، XNO، XRP، XTZ، XVG، YFI، YFII، YGG، ZEC، ZEN، ZIL، ZRX

دستیاب کرنسیز:

AED، AUD، AZN، BGN، BRL، CAD، CHF، CLP، COP، CZK، DKK، EUR، GBP، GHS HKD، HRK، HUF، IDR، ISK، JPY، KES، KZT، MXN، NGN، NZD، PEN، PHP، PLN، RON، RUB، SAR، SEK، THB، TRY، TWD، UAH، UGX، USD UYU، VND اور ZAR۔

ہم ٹرسٹ والیٹ کی ایپ میں کرنسیز کی وسیع حد میں خریداری کے لیے دستیاب کرپٹو کی کثیر تعداد اور کم فیس کے ساتھ، کرپٹو کو ہر کسی کے لیے ہر جگہ مزید قابلِ رسائی بنا رہے ہیں۔ اسے ایک بار کیوں نہ آزمائیں؟

ابھی تک ٹرسٹ والیٹ موجود نہیں ہے؟ یہاں سے ایپ کو ڈاؤن لوڈ کریں!

اعلامیہ:

براہ کرم نوٹ کریں کہ ٹرسٹ والیٹ کے صارفین اپنے مقام اور سروس شرائط کے مطابق، Binance مربوط ہوں کو استعمال کرنے کے اہل ہوں گے۔

ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ @TrustWalletUrdu اور آفیشل TG چینل Telegram: Contact @TrustWalletUrdu پر تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں.