ٹرسٹ والیٹ کو کہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں؟

اہم!

صرف باضابطہ ذرائع سے ٹرسٹ والیٹ کو ڈاؤن لوڈ کریں۔

آفیشل ویب سائٹ

https://trustwallet.com

image

Apple ایپ اسٹور

ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں

بطورِ نمونہ ورژن (DApp براؤزر شامل ہے):

مطابقت پذیری:

iOS 13.0 یا اس کے بعد کے درکار ہیں۔ iPhone، iPad، اور iPod ٹچ کے ساتھ موافق ہے۔

image

Google پلے اسٹور

اسے Google پلے سے حاصل کریں

مطابقت پذیری:

Android 6.0 اور اس سے زائد درکار ہیں

image

image

APK ڈاؤن لوڈ کریں

https://trustwallet.com/dl/apk

مطابقت پذیری:

Android 6.0 اور اس سے زائد درکار ہیں

image

image

Huawei ایپ گیلری

ایپ گیلری سے ڈاؤن لوڈ کریں

مطابقت پذیری:

Android 6.0 اور اس سے زائد درکار ہیں

image

image

بیٹا پروگرام

ٹرسٹ والیٹ کے ایسے ابتدائی ورژنز حاصل کریں، جو عام عوام کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

iOS بیٹا میں شریک ہوں

Android بیٹا میں شریک ہوں

image

اہم

  • اپنی ایپ کو اپڈیٹ کرتے وقت اپنے والیٹس کے بیک اپس کو ہمیشہ تیار رکھیں۔
  • ایپ کو نامعلوم ذرائع سے کبھی بھی ڈاؤن لوڈ نہ کریں۔

ہمارے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ @TrustWalletUrdu اور آفیشل TG چینل Telegram: Contact @TrustWalletUrdu پر تازہ ترین اپ ڈیٹس کے لیے ہمیں فالو کریں.